215۔ تقویٰ

لَا كَرَمَ كَالتَّقْوٰى۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) تقویٰ و پرہیزگاری جیسی کوئی بزرگی نہیں۔ اس فرمان میں انسانی عظمت و شرافت اور بزرگی و کرامت کا معیار تقویٰ کو قرار دیا گیا ہے۔ یہ جملہ پوری انسانیت کے کئی کمالات کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اور حقیقت میں یہ قرآن کی ترجمانی ہے جہاں … 215۔ تقویٰ پڑھنا جاری رکھیں